1 مارچ, 2021
d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986
ملٹی میڈیاتصاویر

مریخ سیارے کی ناقابلِ یقین تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی شفاف ترین اور واضح تصاویر جاری کر دیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی واضح اور جاندار تصاویر جاری کیں جن کو دیکھ کر یہ گمان کیا جارہا تھا کہ شاید یہ کرہ ارض کی تصاویر ہیں۔

واضح رہے کہ مریخ کو کائنات کا سرخ اور سرد ترین سیارہ کہا جاتا ہے، خلا بازوں کے مطابق یہاں کا درجہ حرارت منفی 80 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے۔

d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986 1

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرخ سیارے پر ریکوناسیس آربیٹر نے مریخ کی مختالف تصاویر لیں جنہیں ناسا کے کنٹرول روم نے حاصل کر کے اب انہیں جاری کردیا۔

d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986 2

یہ ماضی میں جاری ہونے والی تصاویر کے مقابلے میں واضح اور شفاف ہیں، جنہیں دیکھ کر مغالطہ ہوسکتا ہے مگر جب ان کا بغور مشاہدہ کیا جائے تب ہی زمین اور مریخ کے ماحول کے فرق کو پکڑا جاسکتا ہے۔

d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986 3

ناسا کی جانب سے جاری ہونے والی تصاویر میں مریخ پر نیلے رنگ کی ریت، مٹی کا میدان اور گڑھا دیکھا جاسکتا ہے۔ علاوہ ازیں کچھ تصاویر میں برفیلی چٹانیں بھی نظر آرہی ہیں۔

d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986 4

ایک تصویر ایسی بھی ہے جس کو دیکھ کر ماہرین نے مریخ پر پانی کی موجودگی کا امکان ظاہر کیا کیونکہ ریت کے ٹیلوں کی مٹی میں نمی کے اثرات تھے۔

d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986 5

ریکوناسیس آربیٹر کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر میں شہابیہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ جس کی سطح پر گڑھے اور اُن میں کوئی مادہ بھرا ہوا نظر آ رہا ہے۔

مزید تصاویر دیکھیں:

d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986 6 d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986 7 d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986 8 d985d8b1db8cd8ae d8b3db8cd8a7d8b1db92 daa9db8c d986d8a7d982d8a7d8a8d984d990 db8cd982db8cd986 d8aad8b5d8a7d988db8cd8b1 d8b3d8a7d985d986

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے