اتوار, اپریل 18
d8a7d993d986 d984d8a7d8a6d986 d8a7d993d8a6db8c d981d988d986 d8aed8b1db8cd8afd986db92 d988d8a7d984db8c d8aed8a7d8aad988d986 daa9db92 d8b3
دلچسپ و عجیبمیگزین

آن لائن آئی فون خریدنے والی خاتون کے ساتھ دھوکہ ہو گیا

آئن لائن خریداری میں دھوکہ دہی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ آئی فون 12 آرڈر کرنے والی خاتون ‏کو ایپل ذائقے والی دہی پہنچا دی گئی۔

ای کامرس میں بڑھتے ہوئے کاروبار کے ساتھ ساتھ دھوکہ دہی کے واقعات بھی بڑھنے لگے گئے ہیں۔ ‏ایسا ہی ایک واقعہ چین میں خاتون کے ساتھ پیش آیا جس نے قریباً 2 ہزار ڈالر آئی فون 12 پرو ‏میکس کے لیے ادا کیے اور بدلے میں اسے دہی دے دی گئی۔

خاتون نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ معاملے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ 16 فروری ‏کو اس نے آئی فون کی خریداری کے لیے 2 ہزار ڈالر کے برابر رقم ادا کی اور دو روز بعد اسے ‏پارسل میں کچھ اور ہی دے دیا گیا۔

A woman who paid almost AU$2,000 for an iPhone 12 Pro Max purportedly received an apple-flavoured yoghurt instead. 

خاتون نے کہا کہ جب انہوں نے پارسل کھولا تو اس میں آئی فون کی بجائے اپیل ذائقے والی دہی ‏کا پیکٹ ملا جسے دیکھ کر وہ سر پکڑ کر بیٹھ گئی۔

خاتون کی شکایت پر کمپی اور کوریئر سروس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور امکان یہی ہے کہ ‏ڈیلیوری کے دوران ہی سامان کو تبدیل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے