0
0
0
ٹوٹکہ: ام فاطمہ

ضروری اشیاء:
زیتون کا تیل
کیسٹر آئل

بنانے کا طریقہ اور استعمال:
زیتون کا تیل اور کیسٹر آئل برابر مقدار میں ملا کر رات کو سوتے وقت پلکوں اور بھوؤں پر لگائیں۔
پلکیں اور بھویں  لمبی اور گھنی ہو جائیں گی۔ روزانہ لگائیں۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس