0
0
0
ٹوٹکہ: ام فاطمہ

1- ابلے ہوئے چقندر کھائیں اور پانی زیادہ سے زیادہ پئیں۔

1- ابلے ہوئے چقندر کھائیں اور پانی زیادہ سے زیادہ پئیں۔

2- پپیتہ اور عرق گلاب

2- پپیتہ اور عرق گلاب

پپیتے کے ایک ٹکڑے کو انگوٹھے سے مسلیں،
 اس میں چند قطرے عرق گلاب ملا کر ہاتھ نیچے سے اوپر کی طرف لے جاتے ہوئے جھریوں اور چھائیوں پر لگائیں،
کچھ دیر بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں اور عرق گلاب چہرے پر لگا لیں۔
اس عمل کو ہفتے میں 3-2 بار دہرانے سے چھائیاں اور جھریاں ختم ہو جائیں گی۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس