0
0
0
ٹوٹکہ: ام فاطمہ

ضروری اشیاء:

ایک عدد      کھیرا 
آدھا چمچ        عرق گلاب
آدھا چمچ        گلیسرین


 بنانے کا طریقہ اور استعمال:
ایک کھیرے کا رس نکال کر اس میں آدھا چمچ عرق گلاب اور آدھا چمچ گلیسرین ملائیں۔ اس مکسچر کو آہستہ آہستہ چہرے گردن ہاتھوں اور پیروں پر 15 منٹ تک مساج کریں اور پھر تازہ پانی سے دھو لیں۔ ہفتے میں 2 بار ایسا کرنے سے واضح فرق نظر آئے گا۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس