0
0
0
ٹوٹکہ: ام صوفیا

سورج کی بنفشی شعاعوں اور ماحولیاتی آلودگی جیسے عوامل کی بدولت پاؤں پر کی جلد کا رنگ ماند پڑ جاتا ہے اور دھبوں کی وجہ سے پاؤں بھدے لگنے لگتے ہیں۔
ایلو ویرا جوس کا باقاعدہ استعمال ٹین فیٹ سے نجات دیتا ہے۔

ایلو ویرا جوس

ضروری اشیاء:
ایلو ویرا جیل            چھوٹا سا حصہ
ایک کھانے کا چمچ     عرق گلاب

بنانے کا طریقہ اور استعمال:
ایلو ویرا کے پودے کی شاخ کا ایک چھوٹا حصہ کاٹیں اور اس میں سے جیل نکال لیں۔ جیل میں ایک کھانے کا چمچ عرق گلاب شامل کریں اور جوسر مشین میں اچھی طرح شیک کر لیں۔ پھر اس مکسچر کو اپنے پاؤں پر اچھی مل لیں اور بعد ازاں پاؤں کو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
ایلوویرا کا یہ جوس بازار میں بھی ملتا ہے مگر اس کو گھر پر بنانا انتہائی آسان ہے نیز وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس