0
0
0
ٹوٹکہ: ام صوفیا

ضروری اشیاء:
ایک چمچہ      لیموں کا رس 
2 چمچ                       پانی

 بنانے کا طریقہ اور استعمال:
اگر آپ کی جلد چکنی ہے تو پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں کہ اس کا علاج انتہائی آسان ہے۔ ایک چمچہ لیموں کے عرق میں 2 چمچ پانی ملائیں اور اس سے اپنے چہرے کا مساج کر کے 10 منٹ کیلئے لگا رہنے دیں، اس کے بعد چہرے کو گرم پانی سے دھو لیں۔
لیموں کی چکناہٹ ختم کرنے کی صلاحیت سے کون واقف نہیں ہے، کچھ ہی دنوں میں جلد کی چکناہٹ ختم ہو جائے گی۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس