0
0
0
ٹوٹکہ: ام صوفیا

جلد کی حفاظت اور نکھار کو برقرار رکھنا ایک قدرتی مسئلہ ہے جس کیلئے آج کے مرد و خواتین سب ہی پریشان ہیں, اکثر مہنگی پراڈکٹس بھی کام نہیں کرپاتیں ،لہذٰا ہم آپ کو خشک جلد کیلئے ایسا گھریلو نسخہ دیتے ہیں جو بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے آپ کی خشک جلد ملائم ہونا شروع ہو جائے گی۔

خشک جلد کیلئے ناریل کے تیل سے بہتر کوئی بھی شے دنیا میں نہیں ہے، اگر آپ کی جلد خشک ہوتی ہے تو ناریل کا تیل نیم گرم کر کے اس سے اپنے چہرے اور گردن پر مساج کریں۔
باقاعدہ مساج سے آپ کی خشک جلد کچھ ہی دنوں میں ملائم ہونا شروع ہوجائے گی۔ اگر آپ ایک ہی وقت میں دو کام کرنا چاہتے ہیں تو ناریل کے تیل میں چینی ملا لیں جو چہرے پر اسکرب کا کام انجام دے گا۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس