0
1
0
مزے کے پکوان

اجزاء:

بیسن آدھا کپ

 نمک حسب ذائقہ

کھانے کا سوڈا ایک چائے کا چمچہ

 زیرہ ایک چائے کا چمچہ

اجوائن دو چٹکی

بڑی ہری مرچیں آ ٹھ عدد

 پیاز ایک عدد درمیانی

نمک حسب ضرورت

پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ

تیل حسب ضرورت

چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ

 انار دانہ دو کھانے کے چمچے

تیار کرنے کی ترکیب:

چھری کی مدد سے ہری مرچیں بیچ میں سے ہلکی سی کاٹ کر بیج نکا لیں.

اسکے بعد تمام مصالحہ ملا لیں اور اسے چھوٹے چمچے کی مدد سے مرچوں میں بھر دیں.

بیسن میں پانی مکس کرکے آمیزہ بنا لیں.

کڑاہی میں تیل گرم کر یں۔ 

مصالحہ بھری ہوئی مرچوں کو بیسن میں لپیٹ کر درمیانی آنچ پر تلیں اور سنہرا ہونے پر نکال لیں پھر سرو کریں۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس