0
0
0
پکوان: سپر شیف

اجزاء:
کھانے کا تیل 5-4 کھانے کے چمچ
لہسن چوپ 1کھانے کا چمچ
مٹن 1 کلو
ہلدی ایک چو تھائی چائے کا چمچ
زیرہ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ (کٹی ہوئی ) 1چائے کا چمچ   
پانی حسبِ ضرورت
ٹماٹر(درمیان سے کٹی ہوئی) 3 عدد
پیاز(درمیان سے کٹی ہوئی) 3عدد
ہری مرچ 4-3

ترکیب:
ایک برتن میں کھانے کا تیل، لہسن چوپ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں مٹن، ہلدی، زیرہ، نمک، لال مرچ کُٹی ہوئی، پانی ڈال کرفوئل پیپر سے کور کر کے ڈھک دیں اور دو سے تین گھنٹے ہلکی آنچ پر پکا لیں۔
اب اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ ڈال کر دھک دیں اور بارہ سے پندرہ منٹ تک ہلکی درمیانی آنچ پر پکا لیں۔

پکانے کا وقت: 4-3 گھنٹے
 افراد: 4-3

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس