0
0
0
پکوان: سپر شیف

 اجزاء:
بیف قیمہ (باریک کٹا ہوا) گرام700
چنے کا پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
کھا نے کا تیل(گھی) 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ کا پاؤڈر 2چائے کے چمچ
کوکو نٹ پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
زیرہ (بھنا ہوا ) 2چائے کے چمچ 
ادرک لہسن    1کھانے کا چمچ
پیاز (تلا ہوا ) 3سے4کھانے کے چمچ
ہری مرچ 3سے4
ہلدی 1 چائے کا چمچ
دھنیے کے پتے آدھا کپ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
دھنیا (بھنا ہوا ) 1چائے کا چمچ
کچری پاؤڈر (پپاّیا پاؤڈر ) 1کھانے کا چمچ

ترکیب:
سارے اجزاء چوپر میں ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں ، اور مکسچر کو ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں ، اور ہاتھوں پر پانی لگا کر قیمہ مکسچر لے کر سیخ پر کباب لگا لیں۔
پھر گرِل پر ہلکا سا آئل لگا کر کباب گلنے تک گرِل کرلیں ، ضرورت محسوس ہو تو آئل لگا سکتے ہیں ، سلاد اور رائتہ کے ساتھ سرو کر دیں ۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس