0
0
0
جس کی حقیقت جان کر آپ نہ صرف دنگ رہ جائیں گے بلکہ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔

یہ تصاویر اور ان کی حقیقت جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔

یہ تصاویر آپ کے دماغ کو عجیب کشمکش میں مبتلا کر دیں گی کہ آنکھیں جو دیکھ رہی ہیں وہ سچ ہے یا نہیں۔۔۔؟؟

1۔ دکھنے میں خمدار حلقے، لیکن حقیقت میں صرف دائرے

2۔ دونوں تصویروں میں مالٹے رنگ کے دائروں کا سائز ایک ہی ہے۔ کیا واقعی؟

3۔ اس تصویر میں دونوں سرخ لکیریں ایک دوسرے کے متوازی ہیں۔ یقین نہ آئے تو مسطر (فٹّے) سے ناپ لیں۔

4۔ یہ تصویر آپ کو حرکت کرتی محسوس ہو گی۔

5۔ اس تصویر کو 15 سیکنڈ تک دیکھیں۔ آپ کو لائنوں کے درمیان سیاہ نقطہ نظر آنے لگے گا۔

6۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کیوب کا سامنے والا حصّہ کون سا ہے؟

7۔ یہ ایک بہترین مربع ہے۔

 7۔ یہ ایک بہترین مربع ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

فیس بک کمنٹس