0
4
0
مزے کے پکوان

اجزاء:

 

 چکن(قیمہ) 1/2کلو

 پیاز(باریک کاٹ لیں)3 عدد

 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

 ہری مرچ 1 چائے کا چمچہ(موٹی پسی ہوئی)

کُٹی سیاہ مرچ 1/2 چائے کا چمچہ

کچا پپیتہ 1 چائے کا چمچہ

تیل 2 کھانے کے چمچے

مکھن 1/2 کپ

دہی 1/2 کپ

زیرہ(کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

مایونیز1/2 کپ

 

تیار کرنے کی ترکیب:

کڑاہی میں تیل  اورمکھن ڈالیں اور  پیاز ساتے فرائی کریں۔

قیمہ لہسن ادرک‘پپیتا‘نمک ڈال کر بھونیں اور تھوڑی دیر ڈھک کے دم پر رکھ دیں۔

تیل مکھن الگ ہوجائے تو دہی مایونیز مکس کرکے قیمہ شامل کر کےبھونیں۔

ہری مرچ کٹی ہوئی سیاہ مرچ کٹی ہوئی‘زیرہ کُٹا ہوا ڈال کر مکس کریں اور گرم گرم سرو کریں۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس