0
1
0
مزے کے پکوان

اجزاء:

 مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہڈی) 750 گرام

انڈے 5 عدد

میدہ(چھنا ہوا)200 گرام

تازہ دودھ 1/2 کلو

مرغی کی یخنی 250 گرام

تازہ کریم 4 کھانے کے چمچے

 کارن فلور 20 گرام

پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ

ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)حسب ضرورت

نمک حسب ذائقہ

مکھن 25 گرام

تیل حسب ضرورت

تیار کرنے کی ترکیب:

انڈوں میں میدہ‘کالی مرچ‘ہرادھنیا‘اور نمک ملا کر پھینٹیں فرائننگ پین میں تیل گرم 

کریں اور چار آملیٹ تیار کریں۔

اسی فرائننگ پین میں تیل اور مکھن گرم کریں اور مرغی کو گلنے تک پکائیں۔

پھر ریشے کرلیں ساس پین میں دودھ‘کریم‘یخنی اور کارن فلور ملا کر گاڑھا ہونے تک پکائی۔

‘پھر مرغی ملادیں کنگ ٹرے پر آملیٹ رکھیں اس پر ساس ڈال کر پنیر چھڑکیں اور لپیٹ لیں چاہیں تو فرائننگ پین میں سینک لیں چاہیں تو چند منٹ کے لیے اوون میں پکا کر نکال لیں اور گرم گرم سرو کریں۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس