0
1
0
مزے مزے کے پکوان

اجزاء،

  مرغی کےسینے(بغیرہڈی)2 عدد

 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ

 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ

 وویسٹر ساس ایک کھانے کا چمچہ

 باربی کیو ساس ایک کھانے کا چمچہ

 مسٹرڈ پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ

 ٹماٹو کیچپ 2 کھانے کے چمچے

 شملہ مرچ(باریک کٹی ہوئی)1/2 عدد

 پیاز(باریک کٹی ہوئی)1/2 عدد

گاجر(باریک کٹی ہوئی)1/2 عدد

 نمک 1/2 چائے کا چمچ

 تیل 2 کھانے کے چمچے

 فرنچ فرائز ہمراہ پیش کرنے کے لیے

ہری ‘پیاز سجانے کے لیے 

تیار کرنے کی ترکیب:

مرغی کے گوشت کے علاوہ سبزیاں اور تیل باقی اجزاءملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

 فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر مرغی کے گوشت کودونوں جانب سے 7 منٹ تک پکائیں۔ پھر سبزیاں ملا کر 2 منٹ مزیدپکائیں۔سرونگ ڈش میں فرنچ فرائز رکھیں۔اسے کھیرے اور ہری پیاز سے سجائیں اور مرغی نکا ل کرگرم گرم نان کے سات پیش کریں۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس