0
1
0
مزے مزے کے پکوان

اجزاء:

 

 مچھلی (ٹکڑا کر والیں)1کلو

چاول (ابال لیں)1/2کلو

ہری مرچیں 3-4

پیاز (سلائس کاٹ لیں) 1 عدد

ٹماٹر2عدد (باریک چوپ کر لیں)

 دہی 2 کھانے کے چمچے

لال مرچ پاوٴڈر1/2 چائے کا چمچہ

ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ

لہسن ،ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

 نمک حسب ذائقہ

 تیل 1/2کپ

تیار کرنے کی ترکیب:

1سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں.

 خوشبو آنے لگے تو اس میں پیاز، ٹماٹر ، لال مرچ پاوٴڈر، نمک ڈال کر فرائی کریں. مصالحہ تیار ہو جائے تو اس میں فاصلے سے مچھلی کے ٹکڑے رکھیں.

 اس کے اوپر دہی اور چاول ڈال کر ہلکی آنچ پر 10 منٹ دم پر رکھیں.

 سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں مزیدار مچھلی مصالحہ چاول تیار ہے.

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس