0
0
0
تحریر: عنبر شاہد

اگر آپ کسی کو بہترین تحفہ دینا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس آپ کے لیے کچھ آئیڈیاز ہیں۔

اگر آپ کسی کو بہترین تحفہ دینا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس آپ کے لیے کچھ آئیڈیاز ہیں۔

تحفہ لینے سے پہلے ہمیشہ چند باتوں کا خیال رکھیں:
1- تحفہ موقع کی مناسبت سے دیاجانا چاہیے۔
2- یہ بھی مدنظر رکھیں کہ جوتحفہ دیا جائے وہ دوسرے کی عمر سے مطابقت رکھتا ہو
3- تحفہ دیتے وقت دوسروں کی پسند نا پسند کوبھی سامنےرکھیں۔
4- یہ بھی دیکھیں کہ تحفہ قابل استعمال ہو ۔
5- اگرآپ تحفہ دوسروں کے شوق اورخواہش کو مد نظر رکھ کر دیں تو بہت اچھی بات ہے۔
6- یادرکھیں تحفہ اپنی جیب کے مطابق دیں کبھی بھی چادرسے باہر پائوں نہ پھیلائیں۔ 
7- تحفہ ہمیشہ پائیدار اور معیاری دیں۔ 


دس بہترین تحفے:

1- ویڈیو لاگنگ کیمرہ

1- ویڈیو لاگنگ کیمرہ

/http://www.allvloggingcameras.com/best-vlogging-camera-under-100

2- لانگ ڈسٹینس فرینڈشپ لیمپ

2- لانگ ڈسٹینس فرینڈشپ لیمپ

3- کلچیز (خواتین کے لئے خاص پرس)

3- کلچیز (خواتین کے لئے خاص پرس)

4- مائیکروویو پاپ کارن پوپر

4- مائیکروویو پاپ کارن پوپر

5- فائیو ان ون پین (قلم)

5- فائیو ان ون پین (قلم)

6- برف کرش کرنیوالی مشین

6- برف کرش کرنیوالی مشین

7- گھڑیاں

7- گھڑیاں

8- ہاتھ میں پہننے والا آئل ڈفیوزر کڑا

8- ہاتھ میں پہننے والا آئل ڈفیوزر کڑا

9- بیلاب (Bellabe) کی چہرے کے بال صاف کرنیوالا سپیشل ٹول

9- بیلاب (Bellabe) کی چہرے کے بال صاف کرنیوالا  سپیشل ٹول

10- جانوروں کی شکل کے آرام دہ تکیے

10- جانوروں کی شکل کے آرام دہ تکیے

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس