0
2
0
شادی کی تقریب اسکاٹ لینڈ میں، رائین چرچ میں ہوئی جو وارڈ ہیل نامی دلہن کے خاندانی کیسل کے پاس واقعہ ہے۔

دلہن کی رائین چرچ میں آمد۔

دلہن کی رائین چرچ میں آمد۔ (Popsugar)

روز لیسلی کی اپنے والد، سباسچن لیسلی کے ہمراہ ابرڈین میں رائین چرچ میں آمد۔

روز لیسلی کی اپنے والد، سباسچن لیسلی کے ہمراہ ابرڈین میں رائین چرچ میں آمد۔ (Getty Images)

دلہا، کٹ ہرینگٹن کی رائین چرچ میں آمد۔

دلہا، کٹ ہرینگٹن کی رائین چرچ میں آمد۔ (Vanity Fair)

ایچ بی او کی مشہورِ زمانہ تخیلاتی سیریز، گیم آف تھرونز میں ہرینگٹن نے جان سنو اور لیسلی نے یوگیٹی، ایک بہادر جنگجو کا کردار ادا کیا ہے۔

ایچ بی او کی مشہورِ زمانہ تخیلاتی سیریز، گیم آف تھرونز  میں ہرینگٹن نے جان سنو اور لیسلی نے یوگیٹی، ایک بہادر جنگجو کا کردار ادا کیا ہے۔ (Mens Health)

2014ء میں "گیم آف تھرونز" کے چوتھے سیزن میں لیسلی کا کردار کو مار دیا گیا تھا اور وہ فی الحال امریکی قانونی ڈرامہ "دی گڈ فائٹ" میں کام کر رہی ہیں۔ دونوں کی ملاقات 2012ء میں "گیم آف تھرونز" کے سیٹ پر ہوئی۔ دونوں اداکار کئی سالوں سے ایک دوسرے کے اچھے دوست رہے ہیں۔

دونوں اداکاروں نے پہلی دفعہ 2016ء میں لندن میں اولیور ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر ایک جوڑے کے طور پر عوامی طور پر شرکت کی۔

دونوں اداکاروں نے پہلی دفعہ 2016ء میں لندن میں اولیور ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر ایک جوڑے کے طور پر عوامی طور پر شرکت کی۔ (Articlebio)

دونوں نے پچھلے سال ستمبر میں مشہور اخبار ٹائمز آف لندن میں ایک نوٹس کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔

دونوں نے پچھلے سال ستمبر میں مشہور اخبار ٹائمز آف لندن میں ایک نوٹس کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔ (splash news)

شادی کے موقع پرہرینگٹن نے سوٹ جبکہ روز لیسلی نے سفید رنگ کا نقاب والا خوبصورت دلہن کا جوڑا زیبِ تن کیا ہوا تھا۔

شادی کے موقع پرہرینگٹن نے سوٹ جبکہ روز لیسلی نے سفید رنگ کا نقاب والا خوبصورت دلہن کا جوڑا زیبِ تن کیا ہوا تھا۔ (Insider)

چرچ سے نکلتے ہی نوبیاہتا جوڑے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

چرچ سے نکلتے ہی نوبیاہتا جوڑے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور  کی گئیں۔ (Getty images)

نوبیاہتا جوڑہ بعد میں لینڈ روور میں بیٹھ کر استقبالیہ کے لئے دلہن کے خاندانی کیسل روانہ ہوئے۔ رواج کے مطابق لینڈ روور پر "جسٹ میرڈ" کی تختی آویزاں تھی۔

نوبیاہتا جوڑہ بعد میں لینڈ روور میں بیٹھ کر استقبالیہ کے لئے دلہن کے خاندانی کیسل روانہ ہوئے۔ رواج کے مطابق لینڈ روور پر "جسٹ میرڈ" کی تختی آویزاں تھی۔ (Getty images)

شادی کی تقریب کے دوران، دلہا کٹ ہرینگٹن اور دلہن روز لیسلی خوشگوار موڈ میں

شادی کی تقریب کے دوران، دلہا کٹ ہرینگٹن اور دلہن روز لیسلی خوشگوار موڈ میں (Just Jared)

شادی کی تقریب میںگیم آف تھرونز  کے ساتھی اداکار سوفی ٹرنر، میسی ولیمز، پیٹر ڈینکلج، ایمیلیا کلارک، جان بارڈلے، جو ڈیمپسائر، بین کرمپٹن، لیام کنیگہم، مارکس ممفورڈ، جیک ڈونلی اور میلن اکرمین  نے بھی شرکت کی۔

سوفی ٹرنر اور میسی ولیمز

سوفی ٹرنر اور میسی ولیمز (Getty images)

پیٹر ڈینکلج

پیٹر ڈینکلج (Getty images)

ایمیلیا کلارک

ایمیلیا کلارک (Getty images)

جان بارڈلے، جو ڈیمپسائر اور بین کرمپٹن

جان بارڈلے، جو ڈیمپسائر اور بین کرمپٹن (Getty images)

لیام کنیگہم

لیام کنیگہم (Getty images)

مارکس ممفورڈ

مارکس ممفورڈ (Getty images)

جیک ڈونلی اور میلن اکرمین

جیک ڈونلی اور میلن اکرمین (Getty images)

دلہن کے والد، سیبسٹین لیسلی نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ شادی کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "یہ ہمارے لئے ایک خوبصورت دن ہے۔"

دلہن کے والد، سیبسٹین لیسلی نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ شادی کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "یہ ہمارے لئے ایک خوبصورت دن ہے۔" (Getty images)

شادی کے بعد خوشی خوشی چرچ سے باہر آتے ہوئے۔

شادی کے بعد خوشی خوشی چرچ سے باہر آتے ہوئے۔ (Getty images)

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس