0
1
0
مزے کے پکوان

اجزاء:

 

 آلو250گرام 

 نمک حسبِ ذائقہ

 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

زیرہ ایک کھانے کا چمچ

 ثابت دھنیاایک کھانے کا چمچ

انار دانہ ایک کھانے کا چمچ

چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ

 ہری مرچ د و عدد 

ہر اد ھنیاچوتھائی کپ

 بیسن ایک کپ

بریڈ سلائس آٹھ عدد

تیار کرنے کی ترکیب:

آلو اْبال کر میش کرلیں۔

پھر اس میں نمک ، کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا ، ایک چائے کا چمچ انار دانہ ، ہری مرچ ، دھنیا ، چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔

  بریڈ کو گول شیپ میں کٹ کرکے اس میں آلو والا مکسچر لگادیں.

 پھر دوسرا بریڈ رکھ کر پریس کرلیں۔ 

بیسن میں نمک ، ایک چائے کا چمچ کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ دھنیا ڈال کر گھول لیجئے۔

 اب بریڈ کو مکسچر میں رول کرنے کے بعد فرائی کرلیجئے۔افطاری میں گرم گرم پیش کیجئے

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس