17 جنوری, 2021
d8aad8b5d988db8cd8b1db8c d9bedb81db8cd984db8c d8afd988d986d988daba d8aed988d8a7d8aadb8cd986 d985db8cdaba d8bad8b1db8cd8a8 daa9d988d986
میگزیندلچسپ و عجیب

تصویری پہیلی: دونوں خواتین میں غریب کون ہے؟ درست جواب بتائیے

d8aad8b5d988db8cd8b1db8c d9bedb81db8cd984db8c d8afd988d986d988daba d8aed988d8a7d8aadb8cd986 d985db8cdaba d8bad8b1db8cd8a8 daa9d988d986

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے ذہنی آزمائش کے سوالات و پہلیاں صارفین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں اور بہت سی پہلیاں و سوالات ایسے ہوتے ہیں جو صارفین کا دماغ گھما دیتے ہیں اور بمشکل ایک یا دو افراد ہی درست جواب دیتے کامیاب ہوتے ہیں۔

صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اسی سلسلے کی ایک کڑی اوپر نظر آنے والی یہ تصویر ہے۔

اس تصویر میں صارفین کو سبز اور سرخ رنگ کے کپڑوں میں دو خواتین کو دکھایا گیا ہے، جس میں ایک خاتون غریب ہے جو نے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے چوری کرنے پر مجبور ہوگئی۔

اب آپ کو بغور مشاہدے کے بعد نیچے کمنٹ میں یہ بتانا ہے کہ دونوں میں غریب خاتون کون سی ہے؟

جواب دیکھیں

ویسے تو اکثر صارفین کی جانب سے اس تصویری پہیلی کا غلط جواب دیا کیونکہ صارفین کی جانب سے سبز رنگ کی ٹی شرٹ میں ملبوس خاتون کو غریب بتایا گیا جبکہ صرف 20 فیصد افراد ایسے تھے جنہوں نے سرخ رنگ کے کپڑے پہنی ہوئی خاتون کو غریب بتایا۔

d8aad8b5d988db8cd8b1db8c d9bedb81db8cd984db8c d8afd988d986d988daba d8aed988d8a7d8aadb8cd986 d985db8cdaba d8bad8b1db8cd8a8 daa9d988d986 1

پہیلی کا صحیح جواب تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے لیکن کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے یا آپ نے بھی غلط اندازہ لگایا؟ اپنا جواب کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس کے بقول یہ اندازہ مشکل نہیں کہ یہ خاتون کیوں غریب ہے کیونکہ وہ اپنے زیادہ تر پیسے بھڑکیلے ملبوسات اور ضرورت سے زیادہ مرغن غذاﺅں پر خرچ کرنے کی عادی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے