0
0
0
میکسیکوکے دارالحکومت کی گٹر لائن سے انسانی قد سے بڑا چوہا برآمد ہو گیا۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ دنوں میکیسکو سٹی کے نقاسی آب کی مین لائن بند ہوگئی تھی جس کی صفائی کے دوران گٹر کی مین لائن میں اترنے والے عملے ایسا بھیانک منظر دیکھا کہ ان کے ہوش اڑ گئے۔

رپورٹ کے مطابق گٹر کی صفائی کے دوران عملے نے نکاسی آب کی لائن سے 22 ٹن گندگی نکالی تاہم جب آگے بڑھے تو انسای قد سے بڑے چوہے سے سامنا ہونے پر خوفزدہ ہو گئے لیکن حیران کن طور پر جب وہ قریب گئے تو معلوم ہوا کہ جس انسانی قد کے مقابل چوہے کو دیکھ رہے تھے وہ اصلی نہیں بلکہ جعلی تھا۔

میکسیکو پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ چوہے کو ہی اپنےقبضے میں لے لیاہے ۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس