0
0
0
چاند ستارہ پاکستان کے جھنڈے پر بنا ہوا ہے.

بھارتی پارلیمینٹ کے اجلاس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو  گئی جب بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ  کی تقریر کے دوران ان کے سر پر پڑنے والے روشنی سے چاند ستارہ بن گیا۔ چاند ستارہ پاکستان کے جھنڈے پر بنا ہوا ہے.

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس